خنزیر دندان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جس کے دانت سور کی مانند ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جس کے دانت سور کی مانند ہوں۔